• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سویڈن: صیہونی جہازوں کا بائکاٹ

بدھ 23-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_sweden-flag2

سویڈن میں بندرگاہوں کے مزدوروں نے صیہونی حکومت کے تجارتی جہازوں کا بائکاٹ کردیاہے اور ان سے سامان اتارنے سے انکار کردیاہے۔ سویڈن کے مزدوروں نے غزہ کے لئے امدادی کارواں پرصیہونی حکومت کے حملوں پراحتجاج کرتےہوئے یہ قدم اٹھایاہے۔ سویڈن مزدوروں نے کہا ہے کہ وہ احتجاجا ایک ہفتے تک اسرائیل کے جہازوں سے سامان نہیں اتاریں گے۔ یادرہے غزہ کےلئے امداد لے جانے والے کارواں آزادی پرسویڈش امدادی کارکن بھی سوارتھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.