• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاھو کی مداخلت، اشکنازی کا دورہ امارات ملتوی کرادیا

پیر 15-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu has intervened to prevent Foreign Minister Gabi Ashkenazi from traveling to the United Arab Emirates on Monday to inaugurate Israel’s new missions in the UAE, Channel 12 reported on Sunday.

Netanyahu said to have blocked Ashkenazi from travelling to UAE

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ  نیتن یاھو نہیں چاہتے کہ ان سے پہلے اشکنازی متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں اس لئے انھوں نے سیاسی مداخلت سے اس دورے کو ایک بار پھر ملتوی کرادیا ہے۔

فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کے نیوز چینل 12  نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی وزارت خارجہ کے اہم عہدیدار کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کے نئے مشنز  اور تجاری اور معاشی منصوبوں کے افتتاح کے لئے  وزیر خارجہ گابی اشکنازی کو متحدہ عرب امارات روانہ  ہونے سے روک دیا ہے کیونکہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کے دورے سے قبل وزیر خارجہ گابی اشکنازی متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں۔

حکومتی اتحادی بلیواینڈ وائٹ پارٹی کے سینئر رہنما گابی اشکنازی کے حوالے سے خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ امارات میں کورونا وائرس کے حوالے سے حالیہ پابندیوں جس میں اسرائیلی شہریوں کی عارضی بندش شامل تھی پر گفتگوکریں گے تاہم نیتن یاھو کی جانب سے ان کے دورے میں سیاسی مداخلت کرنے ہوئے روک دیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلاماراتصہیونی ریاستصہیونیئزمگابی اشکنازینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.