• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: یییٰ السنوار محصور شہر میں حماس کے صدر منتخب

جمعرات 11-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
Yahya-Sinwar-Israeli-forces-Gaza-Jerusalem-Hamas

Yahya Sinwar re-elected as Hamas chief in Gaza Strip

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سنیئر رہنما یییٰ السنوار سنہ 2025 تک کیلئے ایک بار پھر محصور شہر غزہ کے صدر منتخب ہوگئے،  یییٰ السنوار سنہ 2017 سے غزہ میں جماعت کے صدر کے عہدے پر فائز ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان حازم قاسم کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں 18 فروری سے جاری جماعتی انتخابات میں یییٰ السنوار کو 2021 سے 2025 کیلئے ایک بار پھر جماعت کا صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔

حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے یییٰ السنوارکو دوبارہ غزہ میں جماعت کے صدر کے عہدے پر کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔

واضح رہے کہ 2017 سے قبل جماعت کے موجودہ سیاسی شعبے کے سربراہ اسمائیل ھنیہ اس عہدے پر فائز تھے۔

Tags: اسماعیل ھنیہحازم قاسمحماسغزہمقبوضہ فلسطینیییٰ السنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.