• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

خطیب قبلہ اول کئی گھٹنے صیہونی حراست میں رہنے کے بعد رہا

جمعرات 11-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Sheikh-Ikrima-Sabri-Israeli-forces- Grand Mufti- Jerusalem

Israel arrests former Grand Mufti of Jerusalem Ikrima Sabri

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے خطیب قبلہ اول کو گھر سے اغوا کرنے کے دوران گھر میں لوٹ مار کی انھیں گھنٹوںحبس بےجا میں ذہنی تشددکے بعد رہا کردیا-

تفصیلات کےمطابق صیہونی فوج نے گذشتہ روز خطیب و امام مسجد اقصیٰ الشیخ عکرمہ صبری کے گھر پردھاوا بولا اور گھر میں گھس کر روایتی توڑپھوڑ اور لوٹ مارکرتےہوئے انھیں تفتیش کے نام پر جبری طورپر اپنے ہمراہ حراستی مرکز لے گئے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ الشیخ عکرمہ صبری کو شب معراج البنی ﷺ کو عقیدت و احترام سےمنانے کیلئےفلسطینیوں کو قبلہ اول میں جوق درجوق آنے کی ہدایت کرنے پر قابض فوج نے انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایاہے، انھیں گھر سے اغواکرتے ہوئے ان کی عمر کا خیال نہ رکھتے ہوئے وحشیانہ انداز میں فوجی گاڑی میں بٹھایا گیا اور حراستی مرکز منتقل کیا گیا جہاں ان سے تفتیش کے نام پر ذہنی تشدد کیا گیا۔

Tags: اسرائیلی فوجالشیخ عکرمہ صبریشب معراجصہیونیئزممسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.