• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں مزید 23 صیہونی کورونا سے ہلاک

بدھ 10-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Israeli-Health-Ministry—infections-fatalities-coronavirus-pandemic

Israel confirms over 2,500 virus cases, 23 deaths

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست میں کورونا کی تیز ترین ویکسینیشن جاری ہے اس کے باوجود غیرقانونی صیہونی آبادکاروں کی کورونا سے اموات میں کمی نہیں آسکی ہے۔

صیہونی ریاست کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کےمطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مہلک وائرس کورونا کے مزید 23مریض دم توڑ گئے جبکہ 3 ہزار 662 نئے کیسز کا اندراج کیا گیا ہے۔

صہیو نی ریاست میں عالمی وبا سے ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار922 ہوچکی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 8 لاکھ 6 ہزار 811 ہے،  چوبیس گھنٹو ں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے تیس ہزار ٹیسٹ کیے گئے جس میں تین ہزار چھ سو باسٹھ نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی، صیہونی ریاست میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کا تناسب 4 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے، ملک میں فعال کیسز کی تعداد 38 ہزار 650 ہے، 668 کی حالت خطرے میں ہے جبکہ 212 وینٹیلیٹرپر ہیں۔

Tags: اسرائیلی وزارت صحتصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمکورونا سے امواتکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.