• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت نے ایک اور فلسطینی پر 4 سال قید اور جرمانہ عائد کر دیا

منگل 09-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت نے ایک اور فلسطینی پر 4 سال قید اور جرمانہ عائد کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست میں اسرائیلی عدالت  نےفلسطینی کو بغیر کسی جرم کے  جھوٹے  مقدمات میں پھنسا کر قید اور جرمانے کی سزا  سنا دی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی عدالت نے مقبوضہ فلسطینی علاقے طولکرم کےعلاقے صیدا کےرہائشی شیخ امجد الاشقر کے خلاف 4 سال قید اور8 ہزار شیکل جرمانے کی سزا کا حکم جاری کیا۔

قابض ریاست میں صہیونی عدالت نے  فلسطینی باشندے  کو جھوٹے  مقدمات بنا کر 4 سالوں کے لیے صہیونی زندانوں میں وحشیانہ تشدد کے لیے قید رکھنےکا فیصلہ کیا ہے جبکہ بے گناہ قیدی الاشقر پر کوئی جرم ثابت نہ ہونے کے باوجود اسرائیلی عدلیہ کی جانب سے نوجوان پر 8 ہزار شیکل جرمانہ بھی عائد کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی عقوبت خانوں میں فلسطینی باشندوں پر مختلف بہانوں سے حراست کے دوران جھوٹے اور بے بنیاد  مقدمات  بنا ئے جاتے ہیں جن کی پاداش میں فلسطینی قیدیوں کو رہائی  کے فورا بعد  ہی دوبارہ حراست میں لے لیا جاتا ہے۔

Tags: صہیونی عدالتصہیونیئزمصیدا قصبہطولکرمقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.