• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 13 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج  کے ہاتھوں فلسطینی کی گرفتاری

پیر 08-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج  کے ہاتھوں فلسطینی کی گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجی اہلکاروں نے  فلسطینی نوجوان پر بے بنیاد الزامات لگا تے ہوئے تشدد کیا  اور فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

اطلاعات کے مطابق آج علی الصبح مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فوجی اہلکاروں نےفلسطینی قانون ساز کونسل  کے نائب محمد محمود الخطیب ولد محمود الخطیب کو بلا جوازکارروائی کرتے ہوئے تلاشی کے بہانے تفتیش کےلیے روکا اور   نوجوان پر مزاحمتی کاروں کے سہولت کار ہونے کےبے بنیاد الزامات کے بعد تشدد کانشانہ بناتے ہوئے حراست میں لیا اور صہیونی فوجی گاڑی میں  ڈال کرغیر قانونی تفتیشی مرکز منتقل کردیا۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تاحال فلسطینی قانون ساز کونسل کے نائب  نوجوان محمد محمود الخطیب کوکس صہیونی تفتیشی مرکز میں لے جایا گیا ہے اس حوالے سے کوئی خبرموصول نہیں ہوئی ہے۔

Tags: اسرائیلصہیونیئزمفلسطینی قانون ساز کانسلفلسطینی قیدیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.