• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایرانی کے جوہری منصوبے کو روکنے کیلئے دنیا کا انتظار نہیں کریں گے ،اسرائیل

ہفتہ 06-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایرانی کے جوہری منصوبے کو روکنے کیلئے دنیا کا انتظار نہیں کریں گے ،اسرائیل

Israel will defend itself if world fails to stall Iran’s nuclear plans: Benny Gantz

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی وزیردفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے "جوہری منصوبے” کو روکنے کے لئے عالمی برادری کا انتظار نہیں کرے گا ، تل ابیب ضرورت پڑنے پر تنہاں کارروائی کرنے کیلئے تیار ہیں۔

امریکی چینل "فوکس نیوز” کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صیہونی ریاست کے وزیردفاع اور سابق اسرائیلی آرمی چیف بینی گینٹز نے  "اگر دنیا انہیں (ایران) جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک لیتی ہے تو یہ بہت اچھا اقدام ہو گا لیکن اگر عالمی برادری ایسا کرنے میں ناکام ہوتی ہے تو پھر ہمیں اپنے دفاع کیلئے کھڑا ہونا ہوگا اور ہم تنہا کارروائی کریں گے ۔

انھوں نے کہا کہ  ایران کو جوہری منصوبے سے روکنے کیلئے ہم نے ایران کے اندر کئی اہداف کا تعین کر لیا ہے جن کو نشانہ بنانے کا مقصد ایران کو جوہری صلاحیت کے حصول سے روکنا ہے ۔

شام میں ایرانی اہداف پر حملوں کے بارے میں کئے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انھوں نے غالب گمان ظاہر کیا کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

Tags: ایرانبینی گینٹزجوہری تنصیباتصیہونی ریاستفوکس نیوزوزیردفاع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.