• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج نے 15 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا

جمعہ 05-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Occupied-Palestine-Zionist-army-detained-Palestinians

Occupied Palestine: Zionist army detained 15 Palestinians

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جھڑپوں کے دوران قابض فوج نے آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی جس کے باعث متعدد فلسطینیوں کو سانس میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا اور فلسطینیوںکو منتشر ہونا پڑا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب قابض اسرائیلی فوج نےمقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے کفر قدوم میں چھاپہ مار کارروائی کی جس کے نتیجے میں 15فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔

صہیونی فوج نےعلاقے کا  گھیراؤ کیا اور  بیرونی راستوں پر  رکاوٹیں کھڑی کردیں اور  تلاشی کے بہانے علاقہ مکینوں کو تشددکانشانہ بنایا جس کے نتیجے میں صہیونی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔

 فلسطینیوں  نے فوجی اہلکاروں پر سنگ باری کردی اور صہیونی فوجی گاڑیوں  کوبھی نشانہ بنایا، کئی گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالےجبکہ جھڑپوں کے دوران قابض فوج نے آنسو گیس  کی شیلنگ شروع کر دی جس کے باعث متعدد فلسطینیوں کو سانس میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا تاہم فلسطینیوں  کو منتشر ہونا پڑا۔

اس کارروائی میں قابض فوج نے متعدد افراد کو بد ترین تشدد کیا جبکہ کم سے کم 15 نوجوانوں کو حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: اسرائیلی فوجی کارروائیصہیونیئزمفلسطینی جھڑپیںمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.