• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست میں ایک ماہ میں 5 فلسطینی شہید، 177 مکانات  مسمار

بدھ 03-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں ایک ماہ میں 5 فلسطینی شہید، 177 مکانات  مسمار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست میں ایک ماہ کے اندر  اسرائیلی حکا م  کےہاتھوں فلسطینیوں پر جاری مظالم میں 5 بے گناہ افراد  کی شہادت، سینکڑوں لوگ چھتوں سےمحروم کر دیے گیے ہیں جو کہ بین الاقوامی انسانی قانون کی واضح خلاف ورزی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ روز عبداللہ الحورانی فلسطینی مرکز برائے علوم و دستاویزات کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ فروری کے دوران  قابض صہیونی  کی پر تشدد کارروائیوں میں بے گناہ پانچ فلسطینیوں کو شہید کیا گیا  جبکہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بلدیاتی  ادارےکے احکامات پر قابض فوج نے 177 فلسطینی باشندوں کے مکانات کومسمار کردیا۔

رپورٹ میں شہید ہونے والے 5 فلسطینیوں میں ایک بزرگ خاتون بھی شامل ہیں جبکہ اس دوران اسرائیلی فوج اور پولیس نے تمام فلسطینی علاقوں میں تقریبا 4 440 شہریوں کو گرفتار کیا، جن میں سے 3 افراد کا تعلق غزہ کی پٹی سےہے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمعبداللہ الحورانی فلسطینی مرکز برائے علوم و دستاویزاتفلسطینی جھڑپیںقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.