• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی خاتون سماجی کارکن مسجد اقصٰی سے ایک بار پھر جلا وطن

بدھ 03-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی خاتون سماجی کارکن مسجد اقصٰی سے ایک بار پھر جلا وطن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  خدیجہ خویص کی مسجد اقصٰی سے  گرفتاری اس  وقت عمل میں لائی گئی ہے جب دوسری جانب مسجد اقصیٰ  کے حصے باب رحمت کی مرمت کے لیے اپیل کرنے والے متعدد فلسطینی سماجی کارکنوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مسجد اقصٰی میں قابض صہیونی  پولیس کی جانب سے فلسطینی سرکردہ سماجی کارکن خدیجہ خویص کو باب رحمت میں داخل ہوتے ہوئے حراست میں لیا اور تفتیشی مراحل سے گزار کر اگلے دن رہا کر نے کے بعد ان پر چھ ماہ کے لیے مسجد اقصٰی میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔

 صہیونی پولیس کے ہاتھوں  خدیجہ خویص کی گرفتاری ایسے وقت میں عمل میں لائی گئی ہے جب صہیونی آباد کاروں کی شر پسندیوں کا نشانہ بننے والے مسجد اقصیٰ  کے دوسرے حصے باب رحمت کی فلسطینی عوام  کی مدد سے دوبارہ مرمت کے موقع پر موجود متعدد فلسطینی سماجی کارکنان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

واضح  رہے کہ خدیجہ خویص کو گذشتہ برس 2 فروری مسجد اقصیٰ سے بے دخل ہوئے 14 ماہ کا عرصہ گذر چکا ہےجبکہ اس پابندی کے باعث وہ مسجد اقصی کے صحن میں داخل نہیں ہوسکتیں البتہ یہ ان کی پہلی بے دخلی یا گرفتاری نہیں بلکہ انہیں اس سے قبل بھی متعدد بار گرفتار اور مسجد اقصیٰ سے بے دخل کیا جا چکا ہےاور  کئی بار مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکنے کے لیے بھاری جرمانے تک کیے جا چکے ہیں۔

Tags: اسرائیل قابض ریاستباب رحمتسماجی کارکن خدیجہ خویصصہیونی پولیسصہیونیئزممسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.