• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام کی فوج نے دارالحکومت دمشق کے اطراف اسرائیلی حملہ پسپا کر دیا

بدھ 03-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شام کی فوج نے دارالحکومت دمشق کے اطراف اسرائیلی حملہ پسپا کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بشار الاسدکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے دمشق کے اطراف اہداف پر میزائل حملہ کیا، اسرائیلی فوج کا ناکام حملہ صہیونی زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں سے کیا گیا تھا۔

غیرملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق گذشتہ روز شام نے دمشق کی سمت داغے گئے اسرائیلی میزائلوں کا راستہ روک کر ان میں سے متعدد کو گرا دیا۔

دوسری جانب شامی صدر بشار الاسدکی فوج  نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے دمشق کے اطراف اہداف پر میزائل حملہ کیا، فوج کے بیان میں بتایا گیا کہ یہ حملہ گولان کی پہاڑیوں سے کیا گیا اور اس دوران میں زیادہ تر میزائلوں کو مار گرایا گیا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نےبیا ن جاری کیا ہے جس کے مطابق شام کی فوج نے دارالحکومت دمشق کے اطراف اسرائیلی حملہ پسپا کر دیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اس حوالے سے مزید تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

Tags: اسرائیلی حملہدمشقشامشامی فوجصہیونی فوجگولان کی پہاڑیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.