• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں کینسر کے مریض فلسطینی کا گھر مسمار

بدھ 03-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Palestinian-cancer-patient-Demolition-occupied-Palestine

Demolition of a Palestinian cancer patient's house in occupied Palestine

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں ،کینسر کے مریض فلسطینی باشندے کو اپنے قانونی گھر کو خود ہی اپنے ہاتھوں منہدم کرنا پڑا۔

ضلع سلوان میں واقع وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر نے اپنی رپورٹ میں آگاہ کیا کہ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے اسرائیلی بلدیہ کےعملے کے ہمراہ سلوان میں وادی قدوم کے ایک فلسطینی نضال السلايمہ کے مکان کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کرنے پر مجبور کردیا۔

رپورٹ میں السلايمہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں آگاہ کیا کہ اسرائیلی بلدیہ کے مطابق ان کے گھر کی تعمیر غیر قانونی ہے جس کے باعث بلدیہ کا عملہ ان کے گھر کو مسمار کردے گا دوسری صورت میں انہیں جرمانے کی ادائیگی سے بچنے کے لئے مکان کو فوری طور پرخود ہی منہدم کر نا ہوگا۔

2019 سےاپنے اس قانونی گھر میں مقیم کینسر کے مریض السلايمہ  اپنے 3 بچوں اور بیوی کے ساتھ رہائش پزیر تھے جس کا قانونی اجازت نامہ بھی صہیونی بلدیہ کی جانب سے رد کر دیا گیا اور السلايمہ کو بھاری جرمانے سے بچنے کے لیے صہیونی فوج کے جابرانہ حکم پر اپنے ہی ہاتھوں اپنے گھر کو مسمار کرنے پر مجبور کردیا گیا۔

Tags: "سلواناسرائیلی بلدیاتی ادارےاسرائیلی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطینوادی حلوہ انفارمیشن سینٹر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.