• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

دوحہ: اسماعیل ھنیہ کی غیرملکی سفراء سےملاقات

پیر 01-03-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
palestine-ismaielhanya-foreign-ambassador

Ismail Haniyeh meets foreign ambassadors

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسماعیل ھنیہ نے غیرملکی سفراء کو قضیہ فلسطین کو لاحق خطرات سے آگاہ کرنے کے ساتھ بتایا کہ ان کی جماعت فلسطینی قوتوں کے درمیان اتحاد اور مفاہمت کی پالیسی پر سختی کے ساتھ عمل پیرا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کےخلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ  نے گذشتہ روز قطرکے دار الحکومت دوحہ میں ایران کے سفیر حمید رضا دھقانی، ترکی کے سفیر مصطفیٰ صوکوکو، روس کے سفیر نور محمد خولوف اور جنوبی افریقا کے سفیر فیصل موسیٰ سمیت دیگر غیرملکی سفراء سے ملاقات کی اور مقبوضہ فلسطین کی تازہ صورت حال، فلسطین میں رواں سال تین مراحل میں ہونے والے انتخابات اور انتخابی عمل کو لاحق خطرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

حماس کے سیاسی شعبے کےدفتر میں ہونے والی ملاقات میں اسماعیل ھنیہ نے صیہونی ریاست کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے ساتھ ساتھ قضیہ فلسطین کو لاحق خطرات سے بھی آگاہ کیا۔

اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت مقبوضہ فلسطین میں تمام ساسی دھڑوں کےساتھ اتحاداور مفاہمت کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔

Tags: اسماعیل ہنیہحماسصہیونی ریاست اسرائیلغیر ملکی سفراءفلسطینی انتخاباتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.