• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بحری جہاز پر حملہ ایران نے کیا ہے، نیتن یاھو  کا الزام

پیر 01-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
Iran-attacks-Zionist-ship-Netanyahu

Iran attacks Zionist ship, accuses Netanyahu

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاھو نے گذشتہ ہفتے خلیج عمان میں صیہونی ریاست کے ایک مال بردار بحری جہاز پر ہونے والے دھماکے کو ایران کی جانب سے حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ  یہ واضح ہے کہ یہ ایرانی آپریشن تھا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہونے والے ہفتہ وار کنیسٹ  اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتےہوئے صیہونی ریاست کے وزیراعظم نیتن یاھون نے خلیج عمان میں صیہونی ریاست کے ایک مال بردار بحری جہاز ‘ایم وی ہیلیوس’ پر ہونےوالے دھماکے کو ایران کی جانب سے حملہ قرار دیا ہے اورکہا ہے کہ ہمیں کوئی شک نہیں ہے کہ یہ  حملہ ایران کی طرف سے کیا گیا تھا جیسا کہ ماضی میں بھی دیکھا گیا ہے۔

حملے پر اسرائیل کے ردعمل کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر نیتن یاھو نے اپنے پرانے بیان کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل ایران کو کسی صورت بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنےدے گا  ہم پورے خطے میں ایران سے نبردآزما ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے خلیج عمان میں اسرائیل کے ایک مال بردار بحری جہاز ایم وی ہیلیوس پُراسرار دھماکا ہوا ہے تاہم حیران کن طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،  بحری جہاز کو دھماکے کے بعد دبئی کی بندرگاہ پر مرمت کے لیے لنگر انداز کیا گیا ہے جہاں مرمت کا کام جاری ہے تاہم ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔

Tags: اسرائیلی بحری جہازایرانخلیج عمانکنیسٹمقبوضہ بیت المقدسنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.