• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا کی موجودہ صورت حال تباہ کن ہے، فلسطینی وزارت صحت

ہفتہ 27-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
corona-Palestinian-Ministry-Health

The current situation in Corona is catastrophic, according to the Palestinian Ministry of Health

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں نوجوانوں میں کورونا وائرس کی وبا کی نئی علامات  کے بعد صورت حال میں مذید خرابی پیدا ہورہی ہے جس کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں ہوش ربا اضا فہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں وزارت صحت کےمعاون جنرل منیجر اسامہ النجر کی جانب سے تصدیقی بیان جاری کیا گیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ فلسطین میںکورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے سے وبا کی صورتحال تباہ کن ہے۔

النجر نے واضح کیا کہ کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ سے متاثرین کی تعداد اچانک بڑھ رہی ہے اس بار کورونا کے انفیکشن کی علامات نوجوانوں میں مختلف اور پیچیدہ پائی گئی ہیں جس کے باعث انہیں اسپتال میں داخل ہونا ضروری ہے۔

النجر نےفلسطین میں انتخابات کے دوران کورونا کی وبا پر قابو  پانے کے لیے اقدامات  کے حوالے مزید کہا کہ انتخابات میں  عوام  کی گہما گہمی کے باعث وبا  کے پھیلاؤ پر قابو کے لیے ہمیں حکومت کی جانب سے خصوصی طور پر انتباہ دیا گیا تھا تاہم موجودہ صورت حال میں نئی علامات کے ساتھ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزسامنے آرہے ہیں جس کے بعد کورونا متاثرین کی بڑی تعداد کو ہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے جہاں ہم  اتنے بڑے پیمانے پر اسپتالوں میں مریضوں  کے بستروں میں اضافہ کرنے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔

Tags: اسرائیل میں انتخاباتجنرل منیجر اسامہ النجرفلسطینی وزارت صحتکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.