• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام میں امریکی حملوں  پر روس کی شدید تنقید

ہفتہ 27-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
Russia-US attack-Syria

Russia sharply criticizes US attacks in Syria

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شام کی سرحدی حدود اور خود مختیاری کی حمایت میں روس کی امریکا  کےمشرقی شام میں فضائی حملے پر کڑی تنقید، 

 تفصیلات کے مطابق روس کی جانب سے شام کےشہر دیر الزور میں جمعے کے روز ہونے والے امریکی فضائیہ کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور  روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان سامنے آیا ہے جس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ امریکہ شام کی خود مختاری اور سرحدی حدود کا احترام کرے۔

امریکہ کی جانب سے عراقی سرحد سے متصل علاقے شامی شہردیر الزورمیں عسکری کارروائی کی گئی تھی جس کے نتیجے میں ایرانی حمایت یافتہ فورسز کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، جس میں 22 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد زخمی ہوگئے۔

واضح رہے کہ عراق میں امریکی تنصیبات اور سفارت خانوں سمیت مقامی فورسز پر  حالیہ حملوں کے جواب میں صدر جو بائیڈن کی ہدایات پر امریکا نے مشرقی شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروہوں کے زیر استعمال تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔

Tags: امریکی فضائی حملہدیر الزورروسشامصدر جو بائیڈن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.