• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جاپان کی فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کیلئے 40 ملین ڈالر کی امداد

جمعرات 25-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
Japan-Palestine-UN-Aid

Japan contributes approximately $40 million for assistance for Palestine refugees

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حکومت جاپان نے فلسطینیوں کی بہبود کیلئے اقوام متحدہ کا قائم کردہ ادارہ ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی(UNRWA)اونروا کے ساتھ فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کیلئے 40 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔

معاہدے پر دستخط کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے  مقبوضہ فلسطین میں جاپان کے نمائندے میگو شی  ماسایوکی نے کہا ہے کہ  اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بحالی فلسطینی پناہ گزین  کے ساتھ 40 ملین ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے اس لئے بھی زیادہ خوشی ہورہی ہے کہ کیونکہ خطے کو عالمی وباکورونا وائرس  سمیت دیگر کئی سنجیدہ نوعیت کے بحرانوں کا سامنا ہے  ایسے وقت میں فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امداد اس بات کا ثبوت ہے کہ  فلسطین کے ساتھ ہماری وابستگی اور یکجہتی  غیر متزلزل ہے  ۔

انھوں نے بتایا کہ اس معاہدے کے تحت  9 اعشاریہ پانچ ملین  ڈالر مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں اسکولوں  کی مد میں صرف کیئے جائیں گے جس کے بعد محصور شہر کے بچوں کو بین القوامی معیار کی تعلیمی سہولیات میسر ہوں گی ۔

Tags: اقوام متحدہجاپانغزہفلسطینی پناہ گزینمقبوضہ فلسطینمیگو شی  ماسایوکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.