• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کو کورونا ویکسین فراہم نہ کرنے پر ‘برنی سینڈرز’ کی اسرائیل پر تنقید

جمعرات 25-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
US-Senator-Bernie-Sanders-Palestine

Bernie Sanders slams ‘Israel’ for sending COVID-19 vaccines to foreign allies before Palestinians

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کی فلاح و بہبود کے لئے اسرائیل ذمہ دار ہے ، دوردراز کے ممالک کو ویکسین بھیجنے سے پہلے اپنے  مقبوضہ علاقوں میں بھیجنا چاہئے جہاں بڑی تعداد میں لوگ منتظرہیں۔

نیویارک ٹائمز  میں صیہونی ریاست کی جانب سے شائع ہونے والی خبر جس میں کہا گیا تھا کہ اسرائیل اپنے بعض دور دراز کے اتحادی ممالک کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کرے گا  پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیل کو پہلے مقبوضہ فلسطین میں  کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کرنا چاہئے  ۔

انھوں نے کہا کہ قابض صیہونی حکومت نے جمہوریہ چیک اور ہونڈوراس سمیت غیر ملکی اتحادیوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی خوراکیں فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جبکہ فلسطین پر اپنے زیر قبضہ علاقوں میں صرف پانچ ہزار خوراکوں کا اعلان کیا ہے جو ابھی تک فراہم نہیں کی گئی ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل کے اس اقدام سے فلسطینیوں میں غصہ اور اشتعال ہے جو فطری ہے

واضح رہے کہ گذشتہ 15 سالوں سے اسرائیل کے غیر قانونی محاصرے کاشکار مقبوضہ فلسطین کا شہر غزہ ابھی تک کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین  سے محروم ہے جس کے لئے صیہونی ریاست کو بین القوامی سطح پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

Tags: امریکی سینیٹربرنی سینڈرزصیہونی ریاستغزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطینویکسین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.