• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں صہیونی فوج اور فلسطینی باشندوں کے مابین پر تشدد جھڑپیں

جمعرات 25-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
israel-army-zionist

Violent clashes between the Zionist army and Palestinians in the occupied state

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کی جارحانہ کارروائی کے  نتیجے میں متعدد فلسطینی گھروں  میں محصورہو گئے جبکہ صہیونی فوج کی دھاتی گولیوں کی زد میں آکر درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ فلسطین میں مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہریوں اورقابض صہیونی فوج کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے متعددفلسطینی باشندوں کو صہیونی تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ قابض فوج کیجانب سے دھاتی خول میں لپٹی ربر کی گولیوں کی براہ راست فائرنگ کی زد میں آکر کم سے کم 38 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دوسری جانب نابلس میں ہی اوصرین کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں پربھاری مقدار میں  آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: صہیونی فوجی کارروائیصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.