• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

2002 سےصہیونی قید میں اسیر کی والدہ انتقال کر گئیں

بدھ 24-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-prisoner-captivity

The prisoner's mother has died in Zionist captivity since 2002

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی جیل میں عمر قید کی سزا پانے والے فلسطینی کی والدہ بیٹے کی رہائی کی خواہش دل میں لیے بالآخر گذشتہ روز دنیا سے ہی چلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے قصبے البعنہ سے تعلق رکھنے والےفلسطینی قیدی یاسین بکیری کی والدہ انتقال کر گئیں۔

صہیونی فوج کی جانب سے البکیری کو بغیر کسی جرم کے2002ء میں غیرقانونی حراست کے تحت صہیونی عدالت میں  عمر قید کی سزاسنائی گئی تھی جس کے بعد قیدی کی والدہ کی جانب سے بیٹے کی رہائی کے لیے صہیونی عدالت میں متعدد اپیلوں کو نظر انداز کرتے ہوئے مسترد کیا جاتا رہا تاہم مظلوم بے گناہ فلسطینی کی باہمت والدہ رہائی کی درخواستوں کے مسترد کیے جانے کے باوجود مسلسل کوشاں رہی اور بالآخرگذشتہ روز انتقال کر گئیں۔

Tags: اسرائیلی عدالتالبعنہ قصبہصہیونی عدالتصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.