• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 11 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی  پر 4 سال قید اور پانچ ہزار شیکل جرمانہ عائد

بدھ 24-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
israel-prison-Palestinian-shekels-fines

Zionist court sentences Palestinian to 4 years in prison and fines 5,000 shekels

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی غیر قانونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ  روا سلوک ہر لحاظ سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہونے کے باوجود عالمی عدالتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی عدالت میں رام اللہ کے رہائشی فلسطینی قیدی  یحیٰی الریفائحی پر 4 سال قیدکی  سزا سناتے ہوئے 5000 شیکل جرمانہ عائد کر دیا۔

قابض صہیونی فوج کی جانب سے  یحیٰی الریفائحی کو بلا جواز ان کے گھر سے  گرفتار کر تے ہوئےا لزام  لگایا گیا تھا کہ ان کا تعلق رام اللہ میں سرگرم اسرائیل  مخالف فلسطینی مزاحمتی  تنظیم سے ہے جس کے بعد  قابض صہیونی عدالت میں فلسطینی پر سزا  کے ساتھ جرمانہ مقرر کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ  قابض عدالت اور صہیونی فوج کی ملی بگھت  سے بے گناہ  فلسطینیوں پر بے بنیاد الزامات  لگاکر  انہیں جھوٹے مقدمے بنائے جاتے ہیں اور قید کے دوران وحشیانہ تشدد کیا جاتا ہے، اسرائیلی ریاست کی ان  کھلم کھلا  بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں پر عالمی دنیا خاموش ہے۔

Tags: رام اللہصہیونی  زندانصہیونیئزمفلسطینیقیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.