• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دوریاستی حل ہی اسرائیل کے مستقبل کیلئے بہترین ہے، امریکا

منگل 23-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
دوریاستی حل ہی اسرائیل کے مستقبل کیلئے بہترین ہے، امریکا

Blinken stresses two-state solution to Palestinian conflict in call with Israeli minister

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ’بائیڈن انتظامیہ سمجھتی ہے کہ دو ریاستی حل ہی اسرائیل کے ایک یہودی اور جمہوری ریاست کو یقینی بنانے اور ایک جمہوری فلسطینی ریاست کے ساتھ پُرامن طریقے سے رہنے کا واحدحل ہے۔‘

صیہونی ریاست کے  معروف عبرانی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق  امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے صیہونی ریاست کے وزیرخارجہ گابی اشکنازی سے ٹیلی فونک گفتگو کی ،  انھوں نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ سمجھتی ہے کہ مسئلہ  فلسطین کا ’دو ریاستی حل‘ہی  اسرائیل کے مستقبل کے لیے بہترین ہے۔

واضح رہے کہ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی انتخابی مہم کے دوران مسئلہ فلسطین کے   حل کیلئے دو ریاستی حل کی حمایت  کی تھی تاہم ان سے قبل   سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کےلیے امن منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ یروشلم (بیت المقدس) اسرائیل کا ’’غیر منقسم دارالحکومت‘‘ رہے گا جبکہ فلسطینیوں کو مشرقی یروشلم میں دارالحکومت ملے گا اور مغربی کنارے کو آدھے حصے میں نہیں بانٹا جائے گا۔

تاہم فلسطینیوں نے ایسی کسی بھی تجویز کو مسترد کردیا تھا جو پورے مشرقی یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت نہیں دکھائے کیونکہ اس علاقے میں مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں کے مقدس مقامات ہیں۔

Tags: امریکی سیکریٹریانتھون بلنکنخارجہصیہونی ریاستگابی اشکنازی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.