• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا سفارتی تعلقات کے بدلے ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کا انکشاف

پیر 22-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
Israel-corona-vaccine

Israel's supply of corona vaccine to countries in exchange for diplomatic relations revealed

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کے معروف اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل دیگر ممالک کےساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کے بدلے میں انھیں کورونا وائرس سےبچاؤ کی ویکسین فراہم کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔

مقبوضہ فلسطین پر قابض صیہونی غیر قانونی ریاست اسرائیل کے معروف اخبار یروشلم پوسٹ نے گذشتہ روز اسرائیلی حکام اور فوج کے ریڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں انکشا ف کیا ہے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ جب اسرائیل دیگر ممالک میں کورونا وائرس سےبچاؤ کی ویکسین فراہم کرنے کے قابل ہے تو کیوں نا اس کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کیا جائے۔

اسرائیلی وزیراعظم  نے فیصلہ کیا ہے کہ اسرائیل ان غریب ممالک کو دوستانہ کورونا وائرس سےبچاؤکی ویکیسن فراہم کرنے کیلئے تیار ہے جو اس غیر قانونی ریاست کو تسلیم کرنے کے بعد سفارتی تعلقات قائم کریں گے۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین میں محض پانچ ہزار کورونا وائرس سے بچاؤ کی خوراکیں فراہم کی ہیں جبکہ گذشتہ 14 سالوں سے غیر قانونی محاصرے کا شکار محصور شہر غزہ کے 20 لاکھ سے زائد افراد کیلئے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے فراہم کردہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کو بھی روک دیا ہے۔

Tags: صہیونیئزمغذہقابض ریاست اسرائیلکورونا وائرس بچاؤ ویکسینمقبوضہ فلسطیننیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.