• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں شدید بارش اور برفباری

جمعہ 19-02-2021
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
snow-Heavy-rain-Palestine-israel

Heavy rain and snow in occupied Palestine

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں چھ سال بعد ہونے والی برفباری نے گھروں اور سڑکوں کو سفید چادر سے ڈھک دیا، معمولات زندگی متاثر، کورونا وائرس کے خلاف ہونے والی ویکسینیشن بھی متاثر۔

جمعرات کے روز سے شروع ہونے والی بارشوں اور برفباری نے مقبوضہ فلسطین میں ہر طرف سفید چارد بچھادی ہے مقبوضہ فلسطین میں برف باری اور موسلا دھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، بیت المقدس میں برف باری نے مسجد اقصیٰ کو بھی سفید چادر میں لپیٹ لیا، مسجد کے صحن اور گنبد برف ڈھک گئے۔

مقبوضہ فلسطین کے بعض مقامات پر 30 سینٹی میٹر تک برف پڑی جبکہ علاقوں میں موسلادھار ‌بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

دوسری جانب مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں بھی موسلادھار بارش کے ساتھ اولے پڑے، فلسطین محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے رات بھر ہونے والی تیز بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے جبکہ بارش کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Tags: برف باریبیت المقدسشدید سردیغزہمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.