• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض اسرائیلی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپیں جاری

جمعہ 19-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Clashes-Palestinian-youth-Israeli army

Clashes continue between Palestinian youth and the occupying Israeli army

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صہیونی  فوج نے ربڑ کی گولیوں سے 3 نوجوانوں کو زخمی کردیا، چوتھے کو گرفتار کرلیا جبکہ جھڑپوں کے دوران ہلال احمر کی ایک ایمبولینس کوبھی  نقصان پہنچا۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج اور فلسطینی باشندوں کےدرمیان مقبوضہ فلسطینی علاقہ العیسویہ میں پرتشدد جھڑپوں کا آغاز ہوا جس کے نتیجے میں قابض فوج کی جانب سے ربر کی دھاتی گولیوں کا براہ راست استعمال کیا گیا  جس کے باعث متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے تاہم  3 فلسطینی نوجوانوں کو  شدید نوعیت کے زخم آئے ہیں جبکہ تصادم میں شریک ان کے ایک ساتھی کو صہیونی فوج نے حراست میں لیتے ہوئے فوری طور پرنامعلوم مقام پر منتقل کر دیا جس کے حوالے سے اب تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہو ئی ہے۔

صہیونی فوج اور فلسطینی باشندوں کے اس تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر نے کے لیے موقع پرموجود بین الاقوامی فلاحی تنظیم  ہلال احمر کی گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا اور اس کے شیشے ٹوٹ گئے۔

Tags: العیسویہصہینیئزمقابض اسرائیلی فوجمقبوضہ فلسطینہلال احمر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.