• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کی بر بریت، فلسطینی خاتون کو دل کا دورہ پڑ گیا

بدھ 17-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کی بر بریت، فلسطینی خاتون کو دل کا دورہ پڑ گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست اسرائیل میں  فوج کے وحشیانہ تشدد کے مناظر سے خوف و گھبراہٹ کے باعث فلسطینی خاتون دل کے دورے کے نتیجے میں فوت ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز  قابض ریاست میں مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی قصبے ابو نجم میں اسرائیلی فوج کی جانب سے علی الصبح فلسطینیوں کے گھروں پر دھاوا بول کر تلاشی کے بہانے گھروں میں داخل ہونے والے صہیونی فوجی اہلکاروں نے متعدد فلسطینی باشندوں کو بے رحمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی املاک کو بھاری نقصان پہنچایا۔

صہیونی فوج کی ظلم وجبر کی اس پر تشدد کارروائی کےدوران ایک 67 سالہ فلسطینی خاتون رحمتہ خلیل ابو عھور جو اپنے بیٹے کے گھر پرموجود تھیں صہیونی فوجی تشدد کے وحشیانہ مناظر دیکھ کر خوف اور گھبراہٹ میں مبتلا ہونے کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگئیں۔

واضح رہے کہ قابض فوج کے ہاتھوں فلسطینی رہائشیوں پر وحشیانہ تشدد اور ان کے گھروں میں داخل ہوکر گھروں کی قیمتی شئے کی توڑ پھوڑ کے ساتھ املاک کا بھاری نقصان قابض ریاست میں رہنے والے ہر فلسطینی کے لیے معمول کی بات بن چکی ہے تاہم کمزور دل حضرات اور معصوم بچے ان کارروائیوں کی سنگینی سے خوف زدہ رہتے ہیں۔

Tags: ابو نجم قصبہاسرائیلی جارحیتسہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.