• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما افضل گورو کی برسی پر مکمل ہڑتال

بدھ 10-02-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما افضل گورو کی برسی پر مکمل ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بھارتی حکومت  نے کشمیر کی آزادی کی بات کرنےکی پاداش میں محمد  افضل گورو کو تہاڑ جیل میں 9 فروری 2013میں پھانسی دی تھی۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روزبھارت کےزیر تسلطمقبوضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے کشمیری حریت رہنما محمد افضل گورو کے آٹھویں یوم شہادت پرمکمل ہڑتال کی گئی۔

اس موقع پرتمام کشمیری علاقے سناٹے میں ڈوبے رہے، دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہےاور ریلیاں نکالی گئیں جبکہ ٹریفک بھی معطل رہی۔

کل جماعتی حریت کانفرنس، میر واعظ عمر فاروق کے حریت فورم ،سید علی گیلانی ، سید صلاح الدین اوردیگر حریت رہنماؤں کی جانب سے شہید افضل گورو اور مقبول بٹ جن کی شہادت کو 37 برس کا عرصہ بیت جانے کے باوجود میتیں لواحقین کے حوالے نہ کرنے پر ایک روز قبل ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔

واضح رہے کہ محمد افضل گورو کو سنہ 2001ء کے پارلیمنٹ حملہ کیس میں مجرم قرار دے کر 9 فروری 2013ء کو دلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی تھی اور پھانسی کے بعد ان کے جسد خاکی کو جیل کے احاطے میں ہی سپرد خاک کیا گیا تھا۔

Tags: بھارتی تہاڑ جیلبھارتی حکومتحریت کانفرنسمحمد افضل گورومقبوضہ جموں وکشمیرمقبول بٹمیر واعظ عمر فاروق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.