• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 5 برس بعد فلسطینی نوجوان رہا

پیر 08-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 5 برس بعد فلسطینی نوجوان رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں جیل حکام  نے فلسطینی  نوجوان پر  بغیر کسی جرم کے وحشیانہ تشددکیا اور متعدد مرتبہ دوسرے قیدیوں سے   علیحدہ کر کے ہفتوں نظر بندی کی سزا ئیں دیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں قائم غیر قانونی صہیونی زندانوں میں 5 برس تشدد اور نظر بندی جیسی ذہنی اور جسمانی تکلیفیں جھیلنے والا فلسطینی نوجوان محمود محمد  بالآخر رہا ہو کر اپنے خاندان سے جاملا۔

واضح رہے کہ صہیونی زندانوں میں مسلسل تشدد اور نظر بندی کے باعث نوجوان کی ذہنی حالت پر مضر اثرات پڑے   ہیں تاہم رہائی پانے والے فلسطینی نوجوان اورا ن کا  خاندان غیر قانو نی اسرائیلی حراست سے آزادی حاصل کر نے پر پروردگار کےشکر گزار ہیں۔

Tags: اسرائیلی جیلیںصہیونیئزمغیر قانونی انتظامی حراستفلسطینی قیدیقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.