• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلیوں کی باقیات کے لیے روسی فوج  کی دمشق میں کھدائی

پیر 08-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلیوں کی باقیات کے لیے روسی فوج  کی دمشق میں کھدائی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 1982کو لبنان میں شامی اور اسرئیلی فوج کے درمیان ہونے والی جنگ  جسے سلطان یعقوب معرکہ بھی کہا جاتا ہے، میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک 30 زخمی اور 3 لاپتہ ہوئے تھے۔

ذرائع کے مطابق روسی فوج کی جانب سے شام کےدارالحکومت دمشق میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ الیرموک کے قبرستان میں بعض قبروں کو کھولنے کی مہم جاری ہے جس کا مقصد اسرائیل کے ان 2فوجیوں کی باقیات کی تلاش ہے جو 38 سال قبل لبنان کے علاقے البقاع میں شامی فوج کے ساتھ لڑائی کے دوران لا پتہ ہو گئے تھےاس وقت اسرائیلی فوج کے 3 فوجی لا پتہ ہوئے تھے ان میں سے ایک فوجی زیشرےبامیل کی باقیات شام میں 2019ء میں مل گئی تھیں جسے روسی فوج نے اسرائیل کے حوالے کردیا تھااور اس کے بدلےشام کے 2 قیدیوں احمد خمیس اور زیاد الطویل کو آزاد کردیا گیا تھا۔

واضح رہےکہ 11جون 1982 کو لبنان میں شامی  اور اسرئیلی فوج کے درمیان  ہونے والی جنگ  جسے سلطان یعقوب معرکہ بھی کہا جاتا ہے، میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک 30 زخمی اور 3 لاپتہ  ہوئے تھے۔

روسی فوج الیرموک کیمپ  کے قبرستان اور اس کےآس پاس کے دیگر علاقوں میں اب تک متعدد لاشوں کو قبروں سے نکال کر نمونے حاصل کرکے ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے ان کے موروثی سلسلے کا تجزیہ کر چکی ہے جس کے بعد لاشوں کو واپس قبروں میں لوٹایا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجیالیرموک کیمپروسیسلطان یعقوب معرکہصہیونیئزمفلسطینی پناہ گزین کیمپفوجی باقیات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.