• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد میں معاونت کریں گے، روس

جمعہ 05-02-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطین میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد میں معاونت کریں گے، روس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین میں ہونے والے انتخابات میں حماس کی  شرکت کی پہلی اور مضبوط وجہ فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد کو یقینی بنانا ہے۔

مرکز اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کےاعلیٰ اختیاراتی وفد نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں روسی حکام جن میں نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف اور مشرق وسطیٰ کے لیے روسی وزارت خارجہ کے عہدیدار الکسی سکویروف سے ملاقات کی۔

ملاقات میں حماس کے عہدےداران کی روسی حکام کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں فلسطین میں عام انتخابات کی تیاریوں اور فلسطینی قوتوں میں مصالحت پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر حماس کی جانب سے  نے روسی حکام کو فلسطین کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیاگیا اور انہیں مطلع کیا کہ حماس فلسطین میں رواں سال ہونے والے انتخابات میں بھرپور طریقے سے شرکت کرے گی جس کی پہلی اور مضبوط وجہ فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد کی ضرورت ہے۔

ملاقات میں روسی حکام کی جانب سے فلسطینی سیاسی جماعتوں میں اتحاد کوخوش آئندقرار دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو فلسطین میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد میں معاونت کے لیے تیار ہے۔

واضح رہے کہ روس کے دورے پرماسکو پہنچنے والے حماس کے وفد میں جماعت کے سیاسی شعبے کے ارکان موسیٰ ابو مرزوق، زاہد جبارین اور روس میں حماس کے مندوب بھی  شامل ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات

Tags: اسلامی مزاحمتی تحریک حماسروسماسکومشرق وسطیٰمقبوضہ فلسطینمیخائل بوگدانوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.