• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصی میں کورونا  کی وجہ سے بندش کے بعد جمعہ کے روزبھی سناٹا

جمعہ 05-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مسجد اقصی میں کورونا  کی وجہ سے بندش کے بعد جمعہ کے روزبھی سناٹا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث  مسجد اقصی میں نماز کی اجازت نہیں دی گئی جس کے باعث مسجد اور اس سے ملحقہ علاقوں میں روائیتی  گہما گہمی  نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بدترین پھیلاؤ کے باعث غزہ میں جمعہ اور ہفتہ کو مکمل کرفیو  نافز ہے جبکہ بیت المقدس میں صہیونی حکام نے مسجد اقصی میں بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کر رکھی ہے جس کے بعد آج جمعہ کے روز مسجد میں نمازیوں کی چہل پہل کی رونق کی بجائے سناٹا چھایا ہوا ہےاورمسجد سے متصل  آس پاس کے علاقے اور چوک بھی خاموشی میںڈوبے دکھائی دیتے ہیں۔

Tags: صہیونیئزمعالمی وبا کورونا وائرسغزہمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.