• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران پر حملہ: صیہونی وزارت دفاع کا 90 کروڑ10 لاکھ ڈالر مختص کرنےکا مطالبہ

جمعرات 04-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران پر حملہ: صیہونی وزارت دفاع کا 90 کروڑ10 لاکھ ڈالر مختص کرنےکا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایران پرحملے کیلئے صیہونی وزارت دفاع نے 90کروڑ 10 لاکھ ڈالر مختص کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاہم وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ اتنی بڑی رقم صرف اسی صورت میں فراہم کی جاسکتی ہے کہ اگربجٹ میں دوسرے شعبوں کے لیےمختص بجٹ کی کٹوتی کی جائے۔

صیہونی ریاست کے نشریاتی ادارے کے اے این  نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں اہم ترین ایجنڈا ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے بجٹ مختص کرنا تھا۔

اجلاس میں شریک سائنسی اور عسکری قیادت نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پرایران کے خلاف فوجی کارروائی کی جا سکتی ہے، اجلاس میں صیہونی ریاست کے آرمی چیف جنرل اویو کوشاوی، وزیردفاع بینی گینٹزاور وزیر خزانہ یسرائلےکاٹز نے بھی شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے تنتیس ارب شیکل (90 کروڑ 10 لاکھ ڈالر )کا مطالبہ کیاتاہم وزارت خزانہ کی جانب سے اتنی بڑی رقم صرف اسی صورت میں فراہم کی جاسکتی ہے کہ اگربجٹ میں دوسرے شعبوں کے لیےمختص بجٹ کی کٹوتی کی جائے۔

Tags: ایرانبینی گینٹزصیہونی وزارت دفاعقابض اسرائیلنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.