• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کے حکم پر فلسطینی اپنا مکان اور گیراج  منہدم کرنے پر مجبور

جمعرات 04-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کے حکم پر فلسطینی اپنا مکان اور گیراج  منہدم کرنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں جاری فلسطینی قوم پر عرصہ حیات تنگ کرنے کے صہیونی حربوں میں ایک مجرمانہ اور غیرانسانی حربہ ان کے مکانات اور املاک کی مسماری ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر سلوان میں صہیونی بلدیاتی ادارے نے فلسطینی  کے مکان اور گیراج کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسماری کے احکامات جاری کر دئے  جس پر عمل درآمد کرانے کے لیے قابض صہیونی فوج   نےگھر منہدم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی بھاری مشینری کا خرچ بھی فلسطینی پر جرمانہ کے طور پر ادا کر نےکوکہاتاہم جرمانے کی رقم ادا نہ کر نے کی صورت میں فلسطینی  کو جبری طور پر خود ہی اپنے مکان اور گیراج کو مسمار کرنے پر مجبور کر دیا۔

فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری عالمی قوانین کی رو سے ایک سنگین جرم ہےاور عالمی ادارے اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیمیں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کو نہتے شہریوں کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف قرار دیتے ہیں۔

Tags: "سلوانصہیونی بلدیاتی ادارےصہیونیئزمقابض ریاستمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.