• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا بے گناہ فلسطینی پر تشدد اور گرفتاری

بدھ 03-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج  کا بے گناہ فلسطینی پر تشدد اور گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی فوجیوں نے  فلسطینی باشندے کو گاڑی سے اتار کر تشدد کانشانہ بنایا اور بے بنیاد الزامات کی پاداش میں گرفتار کرلیا۔

گذشتہ روز قابض ریاست میں صہیونی فوجی دستوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپوں کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے الطور  سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ شہری محمد شعیب کواسرائیلی صہیونی فوج نے ان کی گاڑی  روک کر کالعدم تنظیم کی رکنیت کے بے بنیاد الزام کی پاداش میں تشدد کر تے ہوئے حراست میں لے لیا۔

خیال رہے کہ زیر حراست فلسطینی باشندے محمد شعیب کو قابض فوج نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ صہیونی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے تصادم  کے درمیان سے اپنی گاڑی میں اپنے خاندان کے ساتھ راہ سے گزر  رہے تھے۔

Tags: اسرائیلی بربریتبیت المقدسصہیونی فوجفلسطینی شہریقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.