• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کا الطور قصبے پر دھاوا

منگل 02-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کا الطور قصبے پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے علاقے پر دھاوا بولا جس میں متعدد بے گناہ فلسطینی  تشدد کا نشانہ بنے،قابض فوجی کارروائی کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب قابض صہیونی فوج کی جانب سےمقبوضہ بیت المقدس کے قصبے الطورمیں پر تشددکارروائی کی گئی جس میں  تلاشی کے بہانے غاصب فوج نے  متعدد افراد کو گھروں سے نکال کر بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا۔

قابض فوج کی اس جارحانہ کارروائی کے نتیجے میں ہونے والی گرفتاریوں کے خلاف فلسطینی باشندوں نے شدیدنعرے بازی کی جس کے کچھ ہی دیر بعد قابض فوج کی جانب سے احتجاج کر نے والے فلسطینی باشندوں پر آنسو گیس کے گولے برسائے گئےبعد ازاں احتجاج کرنے والے علاقہ مکینوں کو قابض فوج نےبد ترین تشدد کرتے ہوئے صہیونی فوجی گاڑیوں میں  بھر کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔

Tags: اسرائیلالطور قصبہصہیونی فوجفلسطینمقبوضۃ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.