• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں فلسطینی گھروں اور طبی مراکز کی مسماری کے نوٹس جاری

ہفتہ 30-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں فلسطینی گھروں اور طبی مراکز کی مسماری کے نوٹس جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں اور دوسری املاک کی مسماری کا مقصد مقامی فلسطینی آبادی کو نقل مکانی پر مجبور کرنا اور فلسطینیوں کی زمینوں پر یہودی آباد کاروں کو بسانا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی ریاست میں جاری صہیونی بربریت کی تازہ مثال الخلیل کےجنوب میں الظاہریہ کے نواحی علاقےخربہ زنوتا میں صہیونی حکام کی فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کے نئے احکامات کی صورت میں سامنے آئے ہیں۔

صہیونی حکام کی سول انتظامیہ  نےدو روز قبل خربہ زنوتا میں فلسطینیوں کے متعدد مکانات اور بنیادی طبی مراکز صحت کو مسمار کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں ان میں فلسطینی چرواہوں  کے 12 عارضی خیمے بھی شامل ہیں۔

 زنوتا کےہی اطراف میں بسے ہزاروں آباد کاروں کو تعمیرات کی مکمل اجازت حاصل ہےجبکہ وہاں کے رہائشی فلسطینیوں کو پانی اور بجلی جیسی بنیادی ضروریات تک میسر نہیں اس پر فلسطینیوں کو ان کی کچی آبادیوں میں رہنے کے حق سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ زنوتا کے علاقے کے اطراف میں اسرائیل نے 4 کالونیاں قائم کر رکھی ہیں جہاں  ایک بائی پاس روڈ بنائی گئی ہے اور باقی علاقے کو دیوار فاضل کے ذریعے بند کردیا گیا ہےجس کے بعد  زنوتا کے باشندے چاروں اطراف سے محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

Tags: الخلیلخربہ زنوتاصہیونیئزمقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.