• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

علی الصبح قابض فوج کے ہاتھوں 2 فلسطینی شہریوں کا اغوا

ہفتہ 30-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
علی الصبح قابض فوج کے ہاتھوں 2 فلسطینی شہریوں کا اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی قابض فوج نے دونوں نوجوانوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور بے گناہ فلسطینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق آج صبح سویرے قابض فوج  نے مقبوضہ فلسطینی شہر جینن سے دو نوجوانوں معتز کمال فحماوی اور مسلم مصاروہ کو بغیر کسی جرم کے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں ان کےگھروں پر چھاپہ مار کارروائی کر کے اغوا کر لیا۔

قابض فوج کی اس کارروائی کے نتیجے میں فلسطینی نوجوانوں کے خاندان کو بھی زدوکوب کیا گیا تاہم اہل علاقہ کے شدیداحتجاج پرصہیونی فوج نوجوانوں کو فوجی گاڑیوں میں بھر کر روانہ ہوگئی۔

Tags: اسرائیلی فوجی کارروائیجیننصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.