• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوجیوں نے ترال میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

جمعہ 29-01-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی فوجیوں نے ترال میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی طور پر جموں و کشمیر پر قابض  ہندوستانی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں3کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آج مقبوضہ کشمیرمیں ضلع پلوامہ کےعلاقےترال میں مندورہ کے مقام پرقابض بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کےبہانے علاقے کی ناکہ بندی کر تے ہوئے گھرگھر تلاشی کےدوران 3 بے گناہ کشمیری  نوجوانوں کو شہید کردیا۔

واضح رہے کہ موصول ہونےوالی اطلاعات کے مطابق بھارتی قابض فوج کی جانب سے علاقے میں بدترین خوف وہراس پھیلاتے ہوئےپر تشدد آپریشن جاری ہے جبکہ بھارتی فوجیوں نے شوپیان ، پلوامہ ، بارہ مولہ ، راجوری سمیت دیگر علاقوں میں اپنے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کو مسلسل جاری رکھا ہوا ہے جس سے مقامی باشندوں کو زبردست تکلیف کا سامنا ہے۔

دوسری جانب مقبوضہ کشمیر کے ہی ایک اور علاقے بانڈی پورہ  کے علاقے پٹوشاہی میں بھی میں بھارتی بربریت کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان کو چیک پوسٹ سے گرفتار  کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

بشکریہ کشمیر میڈیا سروس

Tags: بھارتی فوجی سرچ آپریشنترالضلع ملوامہقابض بھارتی حکومتقابض بھارتی فوجمقبوضہ جموںو کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.