• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 13 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کورونا وائرس سے اب تک 520 افراد جاں بحق

جمعہ 29-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کورونا وائرس سے اب تک 520 افراد جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں وزارت صحت کی جانب سے  جاری اعدادو شمار کے مطابق محصور شہر میں اب تک  عالمی وبا کورونا وائرس کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے افرادکی مجموعی تعداد520 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا  ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس  سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 50996  ہوچکی ہے جبکہ 45860 وہ افراد ہیں جو مکمل طور پر صحت یاب ہوئے ہیں تاہم وبا کے باعث  520 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

خیال رہے کہ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  وبا سے متاثر ہونے والے 4616 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں تاہم کورونا وائرس کے سنگین نوعیت کےمتاثرین کی کل تعداد 38 بتائی جاتی ہے۔

Tags: صہیونیئزمفلسطینی وزارت صحتقابض ریاستکورونا وائرسمحصور شہر غزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.