• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 صہیونی جیل میں کورونا کے شکار فلسطینی کی زندگی خطرے میں

بدھ 27-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 صہیونی جیل میں کورونا کے شکار فلسطینی کی زندگی خطرے میں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی سمیت انسانی حقوق کے عالمی  اداروں کا کہنا ہے کہ صہیونی جیلوں میں  فلسطینی اسیروں کو عالمی وباء کورونا  وائرس سے بچاؤکیلئے کوئی اقدامات نہیں کیئے  جارہے ہیں  جو سنگین جرائم میں سے ایک ہے۔

انجمن برائے فلسطینی اسیران  کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست میں صہیونی غیر قانونی جیلوں میں مجرمانہ غفلت کے باعث عالمی  وباکورونا سے متاثرہ قیدیوںمیں مسلسل اضافے کے بعد ہر پانچویں قیدی میں کورونا کے اثرات منتقل ہوئے ہیں  جن میں رام ا للہ کے رہائشی 56 سالہ فلسطینی قیدی خالد غيظان کی حالت انتہائی نازک صورت  اختیار کر گئی۔

 خالد غزان کی تشویش ناک حالت کے بعدصہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سےقیدی کوصہیونی سپتال سورو منتقل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ انجمن برائے فلسطینی اسیران کے نمائندے کے مطابق کورونا سے متاثرفلسطینی قیدی  خالد غيظان کو اس قبل بھی شدید بگڑتی حالت کے پیش نظر ہسپتال لایا گیا تھا تاہم غاصب صہیونی جیل انتظامیہ  نے خالد غزان  کی حالت سبھلتے ہی طبی سہولیتات منقطع  کر  دی تھیں جس کے باعث وائرس سے متاثرہ قیدی کی حالت  خطرناک حد تک بگڑ گئی ہے۔

Tags: خالد غيظانرام اللہصیہونی جیلفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.