• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل  نے امارات میں سفارتخانہ کھول لیا

پیر 25-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل  نے امارات میں سفارتخانہ کھول لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست نے متحدہ عرب امارات میں باضابطہ طور پر اپنا سفارتخانہ بھی کھول لیا، امارات بھی جلد اسرائیل کے شہر تل ابیب میں اپنا سفارتخانہ کھولے گا۔

عرب میڈیا کے مطابق فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل نے  خلیجی ملک متحدہ عرب امارات میں باضابطہ طور پر اپنا سفارتخانہ کھول لیا ہے اور اسرائیلی سفارتخانے میں ایتن نا ایح اسرائیل کے ناظم الامور کے فرائض انجام دیں گے۔

دوسری جانب  متحدہ عرب امارات  کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بھی تل ابیب میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کی منظوری بھی دیدی ہے جس کے بعد امارات بہت جلد اپنے سفارتخانے کھولے گا ۔

واضح  رہےکہ گزشتہ سال اگست میں امریکا کی مدد سے متحدہ عرب امارات اور صیہونی ریاست اسرائیل  کے درمیان  "معاہدہ ابراہیم "طے پایا تھا جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے تھے، معاہدے کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان کئی شعبوں میں تعاون کے لیے مزید معاہدوں پر دستخط ہو چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلسفارتخانہصیہونی ریاستمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.