• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق 275 نئے مریضوں کی تصدیق

جمعہ 22-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق 275 نئے مریضوں کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں  لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ،  جس کے پیش نظر دوبارہ سخت اقدامات  پر نظر ثانی کی جارہی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت  کی جانب سے جاری یومیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں عالمی کورونا وائرس نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد کی جان لے لی جبکہ 275 نئے مریضوں میں مہلک وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2،237 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 275 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ 495  مریض کورونا سے متاثر ہونے کے بعد صحت یاب ہوئے ہیں ۔

Tags: جاں بحقغزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.