• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی شر پسندوں کا فوج کی سرپرستی میں قبلہ اول پر دھاوا

جمعہ 22-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی شر پسندوں کا فوج کی سرپرستی میں قبلہ اول پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی شر پسند عناصر کی حفاظت کے لیے قابض حکام کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے جاتے ہیں جو کہ آبادکاروں کی حفاظت کے ساتھ  ان کی شر پسندی کے آگے مزاحمت کر نے والے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کر تے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست میں صہیونی شر پسند عناصر کی جانب سے قابض فوجی اہلکاروں کی سر پرستی میں ایک مرتبہ پھر مسجد اقصی کوبے حرمتی کا نشانہ بنایا گیا۔

صہیونی آبادکاروں نے جوتوں سمیت مسجدمیں داخل ہوکر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی، مسجد میں نمازیوں کی عبادت کا مزاق اڑاتے ہوئےنامناسب فقرےکہےاور انہیں مذہبی شرانگیزی پر اکسایا ۔

قابض فوج کی موجودگی میں صہیونی آبادکاروں کےگروپ نے مجبورفلسطینیوں کو مذہبی اشتعال انگیزی پر مجبور کرتے ہوئے قبلہ اول میں تلمودی رسومات ادا کیں اور مسجد کے صحنوں میں شور شرابہ کرتے ہوئے مسجد کے تقدس  کو پامال کیا۔

واضح رہے کہ تلمودی رسومات کے نام پرصہیونی آبادکاروں کا مقصد عبادت نہیں بلکہ فلسطینی باشندوں پر اپنا اثرورسوخ ظاہر کرنا ہے ورنہ ہر مذہب کے ماننے والےاس حقیقت سے واقف ہیں کہ کسی دوسرے کے مذہب کا احترام کرنا اور اس کےمقام عبادت کا تقدس قائم رکھنا  بھی فرض عین ہے۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونیئزمقابض فوجمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.