• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ میں قابض فوج کی گولیوں سے ایک صحافی زخمی

جمعرات 21-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
رام اللہ میں قابض فوج کی گولیوں سے ایک صحافی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کی جانب سے صحافی پر حملہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی مظالم کی عکاسی کی پاداش میں کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے وسط میں واقع رام اللہ اور البیرہ کے علاقوں  میں صہیونی فوج کے مظالم کی عکس بندی کرنے کے جرم میں  فوٹو جرنلسٹ محمد ترکمان پر قابض فوج کی جانب سے براہ راست فائرنگ کی گئی جس کے نتیجےمیں صحافی  کندھے میں گولی لگنے کے باعث شدید زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا۔

فلسطینی کمیٹی برائے معاون صحافیوں کی جانب سےقابض فورسز کی کیمرہ مین ترکمان پرفائرنگ کی شدید مذمت کی گئی اور قابض فوج کا صحافی پر پریس بیج کی موجودگی میں تشدد اور فائرنگ کو بین الاقوامی پریس عملے اور میڈیا کے خلاف منظم خلاف ورزیوں کی پالیسی کے تسلسل کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔

کمیٹی نے بین الاقوامی فیڈریشن آف جرنلسٹس اوراقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی تنظیم کی سربراہی میں آزادی رائے اور اظہار رائے سے وابستہ بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صحافیوں کے ساتھ پیش آنے والے ان واقعات کا سنجیدگی سے نوٹس لے اور انہیں بین الاقوامی سطح پر تحفظ فراہم کیا جائے۔

Tags: اقوام متحدہبین الاقوامی فیڈریشن آف جرنلسٹسصہیونی فوجفلسطینی صحافیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.