• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے الطور قصبے سے ایک اور فلسطینی کو گرفتار کرلیا

جمعرات 21-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے الطور قصبے سے ایک اور فلسطینی کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض فوجی اہلکاروں نے  فلسطینی نوجوان پر بے بنیاد الزامات لگا تے ہوئے تشدد کیا  اور فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں الطور قصبے میں المقاصد ہسپتال کے سامنے صہیونی فوج نے راہگیر فلسطینی نوجوان داؤد ابوالحوا کو اچانک راہ میں روک کر تفتیش شروع کرتے ہوئے جامعہ تلاشی کےدوران تشددکا نشانہ بنایا۔

عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی نوجوان داؤد ابوالحوا پر تشدد سے قبل صہیونی اہلکاروں کی جانب سے فلسطینی کی شناخت کی گئی تھی جس کے بعد قابض فوج نے فلسطینی پر تشدد کیا اور اسے اغوا کرلیا گیا۔

خیال رہے کہ صہیونی فوجی دستے فلسطینی علاقوں میں داخل ہوکر دہشت گردانہ کارروائیاں کر کے فلسطینی باشندوں کو نقصان پہنچاتے ہیں جن میں بے قصور نوجوانوں  کےاغوا سمیت صہیونی حکام کے بےلگام ،انتہا پسند یہودی آبادکاروں کی شر پسندانہ کارروائیاں شامل ہیں۔

Tags: الطور قصبہصہیونی آباد کارصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.