• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں صہیونی بمباری سے فلسطینی مکان تباہ

بدھ 20-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں صہیونی بمباری سے فلسطینی مکان تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نےغزہ کے تباہ حال فلسطینیوں  کے ٹوٹے مکانوں پر بھی بم گرادیے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ فلسطینی محصور علاقہ غزہ میں ہونے والی صہیونی بمباری کی تباہکاریوں کے نتیجے میں وسطی غزہ کی پٹی میں مشرقی المغازی کیمپ میں بے بس فلسطینیوں کے ٹوٹے پھوٹے آشیانوں کے تنکے ایک مرتبہ پھر بکھر گئے۔

صہیونی توپوں کی گولہ باری کے نتیجے میں مذاحمت کاروں کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی آڑ میں غاصب فوج نے  متعدد بے گناہ اور مجبور فلسطینی خاندانوں کو بے گھر کر دیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ شب قابض صہیونی فوج نے جنگی جنون میں مشرقی خان یونس اور شمالی غزہ کے مقام جبالیا سمیت المغازی کے علاقوں میں شدید بمباری کی جبکہ پر تشدد کارروائی کے دوران متعدد بے گناہ افراد کو حراست میںلے لیا ہے۔

Tags: صہیونی بمباریصہیونیئزمغزہمشرقی المغازیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.