• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی وبا کورونا سے غزہ میں 3 افراد جاں بحق

بدھ 20-01-2021
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
عالمی وبا کورونا سے غزہ میں 3 افراد جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس  کے پھیلاؤ میں کمی آنے کی بجائے ایک  مرتبہ پھر شدت آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں غزہ کی پٹی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائے گئے کرفیو کے مثبت نتائج بر آمد ہونے کے بعد اچانک ہی کورونا وائرس کے متاثرین  میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا  کے شکار ہونے والے افراد کی تعداد285 تک جا پہنچی ہے جبکہ 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں    جس کے باعث فلسطینی  وزارت صحت کی جانب سے سخت حفاظتی اقدامات کا ہائی الرٹ جاری کر تے ہوئے عوام کو گھروں  سے بلا ضرورت باہر نکلنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ماسک کے استعمال کے ساتھ سماجی فاصلے کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا ہے جبکہ کورونا کے حوالے سے بے احتیاطی کر نے کی صورت میں سخت قانون کارروائی  کا حکم بھی جاری کیا گیا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 603 افراد کو  طبی معائنے کے بعد صحت یاب قرار دیتے ہوئے گھروں کو روانہ کردیا گیا ہے۔

Tags: صہیونی ریاستغزہفلسطینی وزارت صحتقابض ریاستکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.