• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیلوں میں قیدیوں کو دانستہ کورونا کا شکارکیا جارہا ہے

منگل 19-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیلوں میں قیدیوں کو دانستہ کورونا کا شکارکیا جارہا ہے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جیلوں میں قیدیوں کے خلاف مجرمانہ  غفلت برتتے ہوئے انسانی حقوق اور بین الاقوامی تنظیموں کی کورونا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سفارشات کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز   فلسطینی قانون ساز کونسل کے فرسٹ ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر کی جانب سےبیا ن جاری کیا گیا جس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ  صہیونی جیلوں میں قیدیوں   میں  کورونا وائرس کو مجرمانہ  غفلت برتتے ہوئے  پھیلایا گیا جس کے نتیجے میں آج قیدیوں کی بڑی تعداد اس وبا کا شکار ہو گئی ہے

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس  سے بچاؤ کے لیے  جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا گیا انہیں وائرس سے متاثر ہونے کے بعد بھی دوسرے قیدیوں سے علیحدہ نہیں کیا گیا اور کسی احتیاتی تدابیر کا انتظام نہ کرتے ہوئے انسانی حقوق اور بین الاقوامی تنظیموں اور اداروں کی سفارشات کو  مکمل نظرانداز کر دیا  گیا جو کہ قیدیوں کی زندگیاں شدید خطرات سے دوچارہے۔

Tags: احمد بحرصیہونی جیلصیہونی زندانفلسطینی اسیرفلسطینی قیدیکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.