• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: جینن اور نابلس میں قابض فوج کی پر تشدد کارروائیاں

منگل 19-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: جینن اور نابلس میں قابض فوج کی پر تشدد کارروائیاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے فلسطینی بھائیوں  پر بے بنیاد الزمات لگاکرتشدد کیا اور  فوجی گاڑیوں میں بھر کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوجی کارروائیوں کےنتیجے میں متعدد شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تاہم غاصب فوج نے جنین کےعلاقے کفر راعی میں ایک گھر میں اسلحہ کے زور پر داخل ہوکر2 فلسطینی بھائیوں بسام ذیاب اور بلال ذیاب کو حراست میں لیتے ہوئے تشددکا نشانہ بنایا۔

صہیونی فوجی دستوں نے فلسطینی بھائیوں پر کالعدم تنظیم کے ارکان ہونے کے بے بنیاد الزامات  کے بعد ہراساں کیے گئے فلسطینی خاندان  کے سامنے ان کے گھر کے دونوں افراد کو  فوجی گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

دوسری جانب نابلس کے مشرقی قصبے سالم  میں بھی قابض فوجی اہلکاروں  نےایک ہی گھر سے 2 سگے بھائیوں عبد الرحمن جبور اور وادھم جبور کو  غیر قانونی حراست میں لیتے ہوئے تشدد کیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ قابض فوج فلسطینی باشندوں کو  کالعدم تنظیموں کے ارکان ظاہر کرتے ہوئے اپنی ناپاک سازشوں کا نشانہ بنارہی ہے جس کے خلاف عالمی دنیا کو اپنا کردا رادا کر نا چاہیے۔

Tags: جنین کےعلاقے کفر راعیصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاستنابلس کے مشرقی قصبے سالم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.